فارسی | عربی | اردو | English
السلام علیکم ۔ فقہ کے اعلیٰ تعلیمی کمپلیکس کے مبلغین کی سائٹ پرخوش آمدید۔ سائٹ پہ کام جاری ہے، برائے کرم انتظار کیجئے۔ شکریہ
پہلا صفحہ تبلیغ ناب سائٹ تبلیغی جرائد لائبریری تبلیغی واقعے ہم سے رابطہ
اخبار مهم


  • اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے لئے اس مبارک مہینہ کو رحمت مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے

صفحه اصلی 
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 14767
 بازدید امروز : 23
 کل بازدید : 31087
 بازدیدکنندگان آنلاين : 4
 زمان بازدید : 1/0280
نظرسنجی
تبلیغ ناب سائٹ بارے آپ کی کیا رائے ہے؟

بہت اچھی
اچھی
درمیانی
نچلی سطح کی ہے


حقیقی توبہ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک کے عظیم مہینے کو"فرصت اورتوبہ کے وقت "سے تعبیر فرمایا ہے: «وَ هُوَ الشَّهْرُ التَّوْبَةُ» (شیخ صدوق، فضائل الاشہرالثلاثہ،ص ۹۵)
٠٩:٢٧ - دوشنبه ١٦ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

موت اورفرصت کی گھڑی
قرآن کریم، پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورائمہ طاہرین علیہم السلام نے ہمیں جس ایک اہم مطلب کی بہت زیادہ تاکید فرمائی ہے وہ یہ ہے کہ تمہارےپاس جوفرصت اورمواقع موجود ہیں انہیں غنیمت شمارکرو،غنیمت سرمایہ یعنی ان سرمایوں اورمال ودولت سے اس طرح استفادہ کریں کہ جس طرح قرآن واحادیث نے راہنمائی کی ہے اوران سرمایوں کو متوقف نہ ...
٠٩:٢٥ - دوشنبه ١٦ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

چہارنعمتیں: قرآن، پیغمبر،اہل بیت اورعقل
ہمارے پاس چہارنمایاں معنوی نعمتیں موجودہیں:عقل، قرآن کریم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورائمہ اطہارعلیہم السلام۔ان چہارنعمتوں میں سے ہرایک کے مختلف پہلووں پرروشنی ڈالنے کےلیے ضروری ہے کہ میں یہاں پرایک ایک آیت یا روایت کا تذکرہ کروں۔
٠٩:١٩ - دوشنبه ١٦ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت صغریٰ کے اسباب
قم کے ایک بزرگ عالم دین اورگیارہویں امام کے نمائندے احمدبن اسحاق قمی کہ جنہوں نے گیارہویں امام کے حکم سے قم میں امام حسن عسکری علیہ السلاممسجد کوتعمیر کیا۔آپ نے سامراء کی طرف متعدد سفرکیے۔وہ اپنے آخری سفر کے دوران، ایران کے شہرقصرشیریں اوراسلام آباد کے درمیانی علاقے میں اس دنیا سے چلے گئے۔انہوں نے اپنے ایک سفرکے دوران امام حسن عسکری علیہ السلام سے سوال کیا کہ یابن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے بعد امام اورخلیفہ کون ہیں؟البتہ آپ جانتے ہیں کہ امام عسکری علیہ السلا م ہمیشہ اپنے بیٹے کومخفی رکھا کرتے تھے۔ کیونکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسی بہت سی روایات پہنچی ہوئی تھیں جن میں آپ نے فرمایا ہوا تھا کہ میرا بارہواں جانشین،ظالموں اورطاغوتوں کا تختہ الٹ دے گا۔دشمنوں نے بھی ان روایات کوسنا ہواتھا لہذ ا وہ اس بات کےدرپے تھے کہ اگرامام عسکری علیہ السلام کا بیٹا پیدا ہو تواسے شہید کردیں گے۔اسی بنا پرامام علیہ السلام کسی کواپنا بیٹا نہیں دکھاتے تھے اورلوگوں سے مخفی رکھتے تھے۔لیکن بعض اوقات اپنے خاص اصحاب کودکھاتے تھے۔انہیں اصحاب میں سے ایک صحابی کہ جسے بارہویں امام علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوئی ہے وہ یہی احمد بن اسحاق تھے، کہ امام عسکری علیہ السلام نے فرمایا: اگرتمہاری شخصیت ہمارے سامنے آشکاراورواضح نہ ہوتی توہم تمہیں اپنا بیٹا نہ دکھاتے۔
١٦:١٧ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

موضوع:قرآن کریم کی نظرمیں اہل بیت علیہم السلام
قرآن کریم، نورالہی اورخداوندمتعال کی ہدایت کی کتاب ہے اورقرآن کی نورانی تعبیر کے مطابق:«وَ مُهَيمِناً عَلَيه» (مائده: 48) انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہونے والی تمام ا ٓسمانیکتابیں،ہدایت الہی کا نورہیں۔جب خداوند متعال انجیل اورتوریت کی صفت بیان کرنا چاہتا ہے توفرماتاہے:«آتَيناهُ الْإِنْجيلَ فيهِ هُدي وَ نُورٌ». (مائده: 46)۔انجیل اورتوریت میں نورالہی اورہدایت جلوہ گرہے۔سابقہ انبیاء پرنازل ہونے والی تمام آسمانی کتب،نور،ہدایت اوررحمت الہی سے سرشارہیں وہ رحمت خاص کہ جومومنین کوشامل ہے اورآسمانی کتب میں نازل ہوئی ہے۔لیکن قرآن کریم ایک ایسی جامع کتاب ہے کہ جوتمام آسمانی کتب پرحاوی ہے۔آسمانی کتابوں میں جوکچھ نازل ہوا ہے وہ قرآن کریم کا ایک حصہ ہے جس طرح سابقہ ابنیائے الہی کی نبوت بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کا ایک جزو ہے۔
١٦:١٦ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

<< صفحه قبلی1 2 3 4 5 6 7 صفحه بعدی >>

منبرهای مکتوب
مصائب
تبلیغ کے بارے میں
شهداء
 
بیداری اسلامی
 
فریب والی سیاست
چند رسانه ای
کلیه حقوق این سایت متعلق به مدیریت ارتباطات و بین الملل مجتمع آموزش عالی فقه می باشد.