فارسی | عربی | اردو | English
السلام علیکم ۔ فقہ کے اعلیٰ تعلیمی کمپلیکس کے مبلغین کی سائٹ پرخوش آمدید۔ سائٹ پہ کام جاری ہے، برائے کرم انتظار کیجئے۔ شکریہ
پہلا صفحہ تبلیغ ناب سائٹ تبلیغی جرائد لائبریری تبلیغی واقعے ہم سے رابطہ
اخبار مهم


  • اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے لئے اس مبارک مہینہ کو رحمت مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے

صفحه اصلی 
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 14082
 بازدید امروز : 30
 کل بازدید : 29978
 بازدیدکنندگان آنلاين : 4
 زمان بازدید : 1/5313
نظرسنجی
تبلیغ ناب سائٹ بارے آپ کی کیا رائے ہے؟

بہت اچھی
اچھی
درمیانی
نچلی سطح کی ہے


مکتب تشیع میں انتظارکی اہمیت
مکتب تشیع اوراسلامی ثقافت میں انتظار ،اعتقادات کے ایک سلسلے پرمبنی ہےجن میں سے پہلا خداوند متعال کی خالقیت پراعتقاد ہے کہ جوپوری کائنات اورتمام انسانوں کا خالق ہے۔اس کی حکمت پراعتقاد اوریقین رکھنا کہ وہ جہان کی ایک حکیمانہ ہدف اورمقصد کی طرف ہدایت کرتا ہے۔بنابریں یہ حکمت اورمشیت الہی ہے کہ جو اس جہان اورانسانی تاریخ کی حرکت کے کلی اورجامع راستے کی تعیین کرتی ہے۔یہ حکمت بالغہ،انسان اورانسانی معاشرے کا پاکیزہ زندگی اورکلمہ توحید اورعبادت خداوند متعال تک پہنچنے کا مقصد ہے۔
١٦:١٥ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے درس اخلاق میں بیان فرمایا :
نفس لوّامہ کہ جسے ذات اقدس الٰہی نے خلق فرمایا اور اس کی قسم اٹھائی ہے، بہترین نعمتوں میں سے ہے / بعض کامل انسان اس مقام پر فائز ہو جاتے ہیں کہ «هوالمميت» کا مظہر بن جاتے ہیں
١٦:٠٣ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

عقل کے مقابلے میں جہالت، معاشرے کی سب سے بڑی مصیبت ہے
حضرت فاطمہ زہرا(ع) کے وجود مبارک سے بہت سی دعائیں نقل ہوئی ہیں جنھیں صحیفۂ فاطمیہ کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔
١٦:٠١ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام ،شجاعت کا مظہر
حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی ایک صفت وخصوصیت کہ جس پرزیادہ سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے وہ شجاعت کی صفت ہے۔ امام حسین علیہ السلام اورآپ کے اصحاب اورساتھیوں کی شجاعت ایک بے نظیر اورقابل توجہ شجاعت ہے البتہ عاشورا کے واقعہ سے پہلے بھی اس شجاعت کےچرچے تھے۔ ہم توامام حسین علیہ السلام کو زیادہ ترواقعہ کربلا اورعاشورا کی وجہ سے پہچانتے ہیں لیکن عاشورا سے پہلے ہم امام حسین علیہ السلام کی زندگی ،ان کی معرفت،شجاعت اورصفات کے بارے بہت کم گفتگو کرتے ہیں۔ایک کتاب دیکھی ہے کہ جس کا نام ہے:"امام حسین علیہ السلام عاشورا سے پہلے" یہ کتاب ایک اچھی کتا ب اورقابل استفادہ ہے اوراس میں عاشورا سے پہلے امام حسین علیہ السلام کی شخصیت کی وضاحت کی گئی ہے،اگرچہ زیادہ ترکتابوں میں امام حسین علیہ السلام کوعاشورا کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے؛ لیکن اس مولف نے،جنگ صفین، جمل، معاویہ کے دور، ان کے والد گرامی کے دور اورعاشورا سے پہلے کے واقعات میں امام حسین علیہ السلام کے متعلق گفتگو کی ہے۔ جب ہم شجاعت کا تذکرہ کرتےہیں توہمارے ذہن میں آتا ہے کہ اس کا مطلب ہے ا چھا لڑنا اوردشمن کے مقابلے میں اچھی طرح ڈٹ جانا ہے،لیکن میں آپ کوبتادوں کہ یہ شجاع کا ایک معنی ہے۔
١٤:١٦ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

اباعبداللہ الحسین علیہ السلام فضائل کا مظہر
آج دومحرم الحرام ہے کہ جس دن اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کربلا کی سرزمین پرداخل ہوئے۔میں امام صادق علیہ السلام سے ایک حدیث نقل کر کے اس سے اباعبدالحسین علیہ السلام کی صفات اورخصوصیات کے بارے استفادہ کرنا چاہتا ہوں۔آپ سب جانتے ہیں کہ انسان کادل اوراس کی روح،بیرونی عوامل سے متاثرہوتے ہیں۔بعض ایسے انسان ہیں کہ جن کہ دلوں پر شیطان کا قبضہ ہوتا ہے اوربعض ایسے ہیں کہ فرشتے اورملائکہ کی ان کےدلوں پرحکمرانی ہے۔قرآن کریم بھی اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہوا نظرآتا ہے:«هَلْ أنَبِّئُکُمْ عَلي مَنْ تَنَزَّلَ الشَّياطين»[2]؛کیا تم چاہتے ہو کہ تمہیں بتاوں کہ شیطان کس پرنازل ہوتا ہے؟«تَنَزَّلُ عَلي کُلِّ أفّاکٍ أثيمٍ»[3
١٤:١٢ - دوشنبه ٩ تير ١٣٩٣ - تعداد نظرات : ٠ ادامه مطلب >>

<< صفحه قبلی1 2 3 4 5 6 7 صفحه بعدی >>

منبرهای مکتوب
مصائب
تبلیغ کے بارے میں
شهداء
 
بیداری اسلامی
 
فریب والی سیاست
چند رسانه ای
کلیه حقوق این سایت متعلق به مدیریت ارتباطات و بین الملل مجتمع آموزش عالی فقه می باشد.